: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی کے برهم پوري علاقے میں دہلی پولیس کے ایک ہیڈ کانسٹیبل نے گولی مار کر خود کشی کر لی۔ پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ ہیڈ کانسٹیبل کی شناخت 39 سالہ گیانیندر
راٹھی
کے طور پر کی گئی ہے جو شمال مشرقی دہلی کے برهم پوري علاقے کا رہنے والا
تھا۔ انہوں نے بتایا کہ پولس کو سہ پہر ایک بجے کانسٹیبل گولی مار کر خود کشی کرنے کی اطلاع ملی۔